Social Icons

Pages

Thursday 6 December 2012

فوجی موج میں

ایک ریٹائرڈ فوجی عہدے دار جس کے دونوں ہاتھ جنگ میں ضائع ہوچکے تھے، ایک کلب پہنچا اور بیئر کا آرڈر دیا
جب ویٹر نے میز پر بوتل رکھ دی تو اس نے کہا۔
بیٹا کیا تم نہیں دیکھتے کہ میرے دونوں ہاتھ نہیں ہیں
براہ کرم بوتل سے بیئر نکال کر گلاس میں ڈالو اور اسے میرے ہونٹوں سے لگا دو
اور خالی ہونے تک اسے تھامے رکھو۔
بیرے نے ازراہ ہمدردی ایسا ہی کیا۔ پھر اس نے کہا۔ میری مونچھیں بھی پونچھ دو۔
بیرے نے مونچھیں بھی پونچھ دیں تو وہ بولا۔ اب میری جیب سے پرس نکال کر اس میں سے بل بھی ادا کردو۔
اس کے بعد اس نے کہا۔ اب میری آخری درخواست کہ مجھے بیت الخلا کا راستہ دکھا دو۔
بیرے نے صورتحال کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے فوراً جواب دیا جناب اس کلب میں کوئی بیت الخلاء نہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment