Social Icons

Pages

Thursday 6 December 2012

پوسٹ مارٹم پورٹ خود بتادے گی

ایک شخص عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے پاس زیر علاج تھا۔
مرض پیچیدہ تھا، اس نے دوسرے ڈاکٹر سے رجوع کیا اور پھر پہلے ڈاکٹر کے پاس جا کر کہا۔
میں نے دوسرے ڈاکٹر کو دکھایا ہے، وہ کہتا ہے کہ آپ کی تشخیص غلط ہے۔
پہلا ڈاکٹر جل کر بولا۔ ٹھیک ہے۔ تم اس کا علاج کراؤ، پوسٹ مارٹم پورٹ خود بتادے گی کہ کس کی تشخیص غلط ہے۔

No comments:

Post a Comment