Social Icons

Pages

Thursday 6 December 2012

ازراہِ ہمدردی

ایک موٹی عورت ریل گاڑی سے اترنے کی کوشش کر رہی تھی۔
چونکہ بہت زیادہ موٹی تھی اس لئے وہ ریل گاڑی کے دروازے سے الٹی ہو کر پیٹھ کی طرف سے اترنے کی کوشش کر رہی تھی

پلیٹ فارم پر کھڑے ہوئے مسافر نے یہ سوچا کہ شاید موٹی عورت گاڑی میں سوار ہونا چاہتی ہے

ازراہ ہمدردی اسے سہارا دیکر گاڑی میں سوار کرا دیا۔

موٹی عورت نے آنکھوں میں آنسو بھر کر رندھی ہوئی آواز میں کہا۔

خدا کے لئے اب تو اتر جانے دو میں اس اسٹیشن سے جہاں مجھے اترنا تھا نو اسٹیشن آگے نکل آئی ہوں۔

No comments:

Post a Comment