Social Icons

Pages

Wednesday 12 December 2012

لاعلمی بھی کتنی بڑی نعمت ہے


"لاعلمی بھی کتنی بڑی نعمت ہے ۔" ایک سائنس دان نے ایک خاص قسم کی مکھی پر لیکچر دیتے ہوئے کہا۔
"سائنسی نقطہ نظر سے اس مکھی کے پر اس کے جسم سے چھوٹے ہیں چنانچہ سائنس کی رو سے یہ مکھی اس قابل نہیں ہے کہ اڑ سکے لیکن چونکہ مکھی کو اس اہم سائنسی حقیقت کا علم نہیں ہے ۔اس لئے وہ آسانی سے اڑتی ہے ۔"

No comments:

Post a Comment