Social Icons

Pages

Wednesday 12 December 2012

کیا مقابلہ ہوا جی : ذرا پڑھیں تو سہی ۔


ایک شخص اپنے دوست کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچا اور اس کے زخمی ہونے کی وجہ پوچھی ۔دوست کراہتے ہوئے بولا۔
"بازار میں ایک آدمی ایک عورت کو مار رہا تھا ۔ مجھ سے برداشت نہیں ہوا ۔میں نے اسے للکار کر کہا ۔ بزدل آدمی ۔ شرم کرو ، مرد ہو تو مرد سے مقابلہ کرو۔"
"پھر کیا ہوا ؟ " دوست نے پوچھا ۔
"کچھ یاد نہیں ۔ ہوش آیا تو اسپتال میں تھا ۔" زخمی دوست نے کراہ کر جواب دیا۔

No comments:

Post a Comment